حسن رضا الرحیم
(آزاد ڈائریکٹر)
حسن رضا الرحیم نے اپریل2014میں بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔
وہ سیان لمیٹڈ کے چیئر مین ہیں اور وہ داؤد لارنس پور لمیٹڈ، اٹلس انشورنس لمیٹڈ اور ہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے بورڈز کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ایک ماہر پروفیشنل جس کا مقامی اور بین الاقوامی بینکنگ اور فنانشل سروسز سیکٹر میں کیرئیر 35سال پر محیط ہے۔ قبل ازیں وہ داؤد ہر کولیس گروپ میں چیئر مین کے کارپوریٹ آفس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تھے۔
رحیم صاحب نے جے پی مورگن میں 15سال خدمات سر انجام دیں جہاں انہوں نے پاکستان اور بیرون ملک کئی اہم اور سینئر عہدوں پر کام کیا۔ ان کی کامیابیوں میں بحرین اور سعودی عرب میں گلوبل کارپوریٹ بینک کے قیام میں مدد دینا اور اس کی سربراہی شامل ہے۔وہ پاکستان کے سینئر کنٹری آفیسر رہے ہیں۔ وہ سنگاپور میں قائم ریجنل کارپوریٹ فنانس ٹیم کا لازمی حصہ تھے۔انہوں نے ٹیلی کام، ایئر لائن، بینکنگ، آئل اینڈ گیس اور پیٹروکیمیکلز انڈسٹریز میں وسیع کمپلیکس ایم اینڈ اے ٹرانزیکشنز اور پرائیوٹائزیشن کو اپنی زیر نگرانی شروع کروایا اور 5بلین ڈالرز کے ساورن ڈیٹ اور 2بلین ڈالرز کے بانڈز کے اجراء پر عملدرآمد بھی کروایا۔ قبل ازیں رضا الرحیم صاحب مشرق بینک پی ایس سی، اے این زیڈ گرینڈلیز پی ایل سی (جہاں ان کا تبادلہ زیورخ، سنگا پور، بحرین اور دبئی کیا گیا اور انہوں نے وہاں قیام بھی کیا) کا حصہ بھی رہے۔ انہوں نے بیچلرز کی ڈگری یونیورسٹی آف ڈیلاویئر امریکہ سے حاصل کی
Kulsum Dawood
(Director)
Kulsum Dawood is a philanthropist and passionately promotes education and human development. She is the Lead Trustee on the Board of The Dawood Foundation (TDF) which was established in 1961. TDF has been involved with the construction of schools and colleges, and is now undertaking scalable content and technology-based projects for knowledge dissemination through informal learning spaces. It has recently invested in the MagnifiScience Center, which will be the first-of-its-kind interactive science museum of Pakistan.
انعام الرحمن
(Director)
نے دسمبر2016میں بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ اس وقت داؤد ہر کولیس گروپ کی مختلف پبلک لسٹڈ کمپنیوں کیلئے کارپوریٹ گورننس کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔انعام الرحمن توانائی، اور قابل تجدید توانائی، تعلیم، انٹر پرائز ٹیکنالوجی، فوڈ، ٹیکسٹائل، فیشن، اپیرل، لائف اسٹائل، اور بزنس کنسلٹنگ سمیت مختلف صنعتوں میں 27سال سے زائد تجربے کے حامل ہیں۔یکم دسمبر2016کو انہیں گروپ کی بنیادی کمپنی، داؤد ہرکولیس کارپوریشن کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا۔ بنیادی طور پر ایک ماہر ماحولیات ہونے کی حیثیت سے انعام نے EPCسولر پاور انٹر پرائز، ری آن انرجی کا آغاز کیا اور تناگا جینراسی لمیٹڈ کے سی ای او مقرر ہوئے، جو کہ 50میگا واٹ کا ونڈ پاور پلانٹ ہے۔ انعام الرحمن کا عزم لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے۔انہوں نے انڈرگریجویٹ لیول کے طلبہ کو پڑھایا ہے اور اس وقت کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کے انتظامی امور میں اپنا وقت صرف کرتے ہیں۔ انعام نے LUMSلاہور سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے UETلاہور سے انجینئرنگ بھی کی ہے۔۔
Read More
کامران نشاط
(آزاد ڈائریکٹر)
مسٹر کامران نشاط ایک قابل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور اس وقت اس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے ایم اینڈ پی پاکستان کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اے جی پی ایل کے ڈائریکٹر ہونے کے علاوہ ، وہ بروئنجن پرائیویٹ لمیٹڈ اور سیان لمیٹڈ کے بورڈز میں بھی خدمات انجام دیتے ہیں جبکہ وہ ایم اینڈ پی ایکسپریس لاجسٹک (پرائیویٹ) لمیٹڈ (باضابطہ طور پر او سی ایس پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے مشہور) ، ٹیک سیرت (نجی) لمیٹڈ کے سی ای او کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتے ہیں۔ ، ٹیک سیرٹ ٹیکنالوجیز (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، او سی ایس روڈ اینڈ ریل کارگو (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، لوجیکس (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور واری بیسٹ برانڈز (پرائیوٹ) لمیٹڈ مزید یہ کہ مسٹر نشاط کو طرح طرح کے تجربات ہوئے ہیں جن میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کی اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ اسٹینڈرڈز کمیٹی (ساؤتھ) کے ممبر ، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کی انفارمیشن ٹکنالوجی کمیٹی (ساؤتھ) کے ممبر ، مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبر ، سابق آفیسیو ممبر (سابق صدر) آف امریکن بزنس کونسل ، سالٹ 1997 میں 1999 سے سیدت ہائڈر مرشیڈ ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سینئر منیجر ، 1997 میں ایم آئی ایم اے گروپ میں گروپ فنانشل کنٹرولر ، جنرل منیجر کارپوریٹ دائود ہرکولیس کیمیکلز لمیٹڈ کے امور ، سنٹرل کاٹن ملز لمیٹڈ میں 1988 سے لے کر 1996 تک ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور الغازی ٹریکٹرز میں منیجر فنانس۔
شفیق احمد
(Director)
نے 2007 میں داؤد گروپ میں شمولیت اختیار کی۔ وہ گروپ کے مختلف اداروں میں سینیئر عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔ اس وقت وہ کمپنی کے مالی معاملات کی نگرانی کررہے ہیں اورہولڈنگ کمپنی کی سطح پر چیف فائنانشل آ فیسر کے طور پر کام کررہے ہیں۔ وہ سیان لمیٹڈ، داؤد لارنس پور لمیٹڈاور ری اون انرجی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں۔وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے تربیت یافتہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی ہے۔
Sulaiman S. Mehdi
(Director / CEO)
Sulaiman is the CEO Cyan Ltd., formerly Central Insurance Company Limited (CICL). In 2011, Sulaiman orchestrated the business restructuring of CICL (insurance) to Cyan (investments), a landmark transaction, and the first of its kind in Pakistan.
Before Cyan, he has served PICIC DFI, PICIC Asset Management Company Ltd., Allied Bank (ABL) and ABL Asset Management Company Limited. He has had the privilege of establishing two leading AMCs of this country.
As a senior executive he has been working on strategy, organization, mergers and acquisitions. He is a proven business leader with a track record of delivering sustainable change and superior results in Pakistan. Sulaiman’s experience spans over 20 years in multiple areas of financial services including investments, operations, marketing, legal and corporate affairs.
Faisal Nadeem
(Director / CFO)
Mr. Faisal is a Fellow member of the Institute of Chartered Accountants of Pakistan (ICAP) and Qualified Chartered Management Accountant from Chartered Institute of Management Accountants (CIMA-UK). He worked at the senior executive level in the leading financial institutions where he was involved in the areas of financial management, core finance, risk management and internal control. He is a Certified Director of Corporate Governance from the Pakistan Institute of Corporate Governance (PICG) and presently on the Board of Cyan Limited and Pebbles Pvt. Ltd. – the real estate arm of Dawood Hercules (DH) Group.
300-101 400-101 300-320 300-070 300-206 200-310 300-135 300-208 810-403 400-050 640-916 642-997 300-209 400-201 200-355 352-001 642-999 350-080 MB2-712 400-051 C2150-606 1Z0-434 1Z0-146 C2090-919 C9560-655 642-64 100-101 CQE CSSLP 200-125 210-060 210-065 210-260 220-801 220-802 220-901 220-902 2V0-620 2V0-621 2V0-621D 300-075 300-115 AWS-SYSOPS 640-692 640-911 1Z0-144 1z0-434 1Z0-803 1Z0-804 000-089 000-105 70-246 70-270 70-346 70-347 70-410
رابطہ تفصیل
4th Floor, Dawood Centre,
M. T. Khan Road,
Karachi-75530
Contact Detail
Dawood Center, MT Khan Road, Karachi – 75530
خبریں اور میڈیا
Last Updated on: 13-12-2024