حسن رضا الرحیم۔
چیئرمین
جناب رحیم صاحب ایک قابل پروفیشنل ہیں جو 30 سال سے زیادہ کا قومی اور بین الاقوامی بینکنگ اور فنانس سروسز انڈسٹری کی فیلڈ کاتجربہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر، داؤد ہرکولیس گروپ کے چیئرمین آفس کے انچارج کی حیثیت سے …
کامران نشاط
ڈائریکٹر
کامران نشاط نے 2014 میں سیان لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو جوائن کیا۔ انہوں نے براؤگین پرائیویٹ لمیٹڈ، اپولو فارما لمیٹڈ اور اے بی ایل ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ میں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے 1984 میں الغازی ٹریکٹرز سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، …
شفیق احمد
ڈائریکٹر
جناب شفیق احمد صاحب نے داؤد گروپ میں 2007 میں شمولیت اختیار کی اور مختلف اعلیٰ عہدوں بشمول چیف ایگزیکٹو آفیسر آف داؤد لارنس پور لمیٹڈ اور تیناگا جنریسی لمیٹڈ کے لیے خدمات انجام دیںاور اس وقت وہ چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کے طور پر ہولڈنگ کمپنی کی سطح …
سلیمان ایس مہدی
ڈائریکٹر
جناب سلیمان صاحب سیان لمیٹڈ (سابقہ سینٹرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ۔سی آئی سی ایل) میں بطور چیف آپریٹنگ افسر تعینات ہیں۔ انہوں نے سی آئی سی ایل یکم اکتوبر 2010 میں بطور چیف آپریٹنگ آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کی حیثیت سے جوائن کی، اور سی آئی سی ایل کی انشورنس لائسنس …




