سلیمان ایس مہدی
ڈائریکٹر
جناب سلیمان صاحب سیان لمیٹڈ (سابقہ سینٹرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ۔سی آئی سی ایل) میں بطور چیف آپریٹنگ افسر تعینات ہیں۔ انہوں نے سی آئی سی ایل یکم اکتوبر 2010 میں بطور چیف آپریٹنگ آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کی حیثیت سے جوائن کی، اور سی آئی سی ایل کی انشورنس لائسنس کی تنسیخی کے عمل کی قیادت کی۔ سی آئی سی ایل انشورنس لائسنس کی تنسیخ اور کاروبار کی تنظیم نو کے لیے سی آئی سی ایل سے سیان ہو ا جو کہ ایک تاریخی ٹرانزیکشن ہے اور پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔
ان کے پاس سرمایہ کاری، آپریشن، مارکیٹنگ، قانونی معاملات اور کارپوریٹ اُمور کے شعبوں میں معروف مالیاتی خدماتی گروپوں کے ساتھ اعلیٰ عہدوں پر کام کرنے کا سولہ سالہ تجربہ ہے۔ انہیں یہ شرف بھی حاصل ہے کہ انہیں پاکستان کے دو بڑے کاروباری گروپوں نے خدمت کا موقع فراہم کیا۔
سیان سے پہلے، انہوں نے اے بی ایل ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں مورخہ 01 جنوری 2008 سے 30 ستمبر 2010 تک بطور چیف آپریٹنگ آفیسراور کمپنی سیکریٹری تعینات رہے اور ان کی اسی مدت کے درمیان انتظامیہ کے تحت اثاثے ابتدائی فنڈز مبلغ 18 ملین امریکی ڈالر سے 130 ملین امریکی ڈالر تک بڑھے۔ اے بی ایل اے ایم سی سے پہلے وہ الائیڈ بینک لمیٹڈ کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ میں بطور سینئر وائس پریزنڈنٹ (ایس وی پی) جنوری 2007 سے 31 دسمبر 2007 تک تعینات رہے اور اُن کی بنیادی ذمہ داری اے بی ایل اے ایم سی کا قیام تھا۔ اے بی ایل جوائن کرنے سے پہلے، انہوں نے پکک ایسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں بطور چیف آپریٹنگ آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کی حیثیت سے جولائی 2004 سے جون 2007 تک خدمات انجام دیں جو کہ پاکستان کی معروف ایسٹ مینجمنٹ کمپنی ہے میں اُن کی بنیادی ذمہ داری پکک اے ایم سی کا قیام تھا۔ اس مدت کے درمیان انتظامیہ کے تحت اثاثے ابتدائی فنڈز مبلغ 45 ملین امریکی ڈالر سے 190 ملین امریکی ڈالر تک بڑھے۔
اس کے علاوہ انہوں نے داؤد لارنس پور لمیٹڈ، ان بکس بزنس ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ان بکس کنسلٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ان بکس کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بورڈ پربطور ڈائریکٹر خدمات انجام دیں اور اس کے علاوہ فوکس پاکستان میں بطور ڈائریکٹرتعینات رہے۔ حالیہ تعیناتی سیان لمیٹڈ، سیچ انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں بطور بورڈ ڈائریکٹر اور پیبلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں بطور چیئرمین ہیں جو کہ داؤدہرکلس (ڈی ایچ) کا ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ہے اور گروپ کے تمام ریئل اسٹیٹ کے معاملات کی دیکھ بھال بھی کر رہے ہیں۔
سلیمان نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ سیکریٹریز آف پاکستان (ایف سی آئی ایس پی) کے فیلورکن بھی ہیں۔ وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس (پی آئی سی جی) کی طرف سے ایک سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں۔
300-101 400-101 300-320 300-070 300-206 200-310 300-135 300-208 810-403 400-050 640-916 642-997 300-209 400-201 200-355 352-001 642-999 350-080 MB2-712 400-051 C2150-606 1Z0-434 1Z0-146 C2090-919 C9560-655 642-64 100-101 CQE CSSLP 200-125 210-060 210-065 210-260 220-801 220-802 220-901 220-902 2V0-620 2V0-621 2V0-621D 300-075 300-115 AWS-SYSOPS 640-692 640-911 1Z0-144 1z0-434 1Z0-803 1Z0-804 000-089 000-105 70-246 70-270 70-346 70-347 70-410